View Categories

سوال232):کیا وہ شخص جو قرض میں ڈوبا ہو، حج کر سکتا ہے؟

 

جواب:

رحج کی قبولیت کا انحصار حج کے ارکان، واجبات اور سنتوں کے پورے ہونے پر ہے، اور اس کا قرض سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر کسی شخص نے قرض ہونے کے باوجود حج کیا ہو، تو اس کا حج اصل میں درست ہے، اور اس پر قرض کی ادائیگی باقی رہ جائے گی، مگر اس سے حج کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔